مسیح دو ہزار سال پہلے آیا تو اس نے کہا کہ قیامت اور زندگی میں ہوں, دو ہزار سال بعد خدا نے مجھے مسیح بنا کے بھیجا، تو پھر کہا کہ اب مذہب پر آخری دن آگئے ہیں۔ قیامت! قیامت سے مراد یہ کہ شیطان کی دنیا ختم ہو جائے گی، اندھیروں کی دنیا ختم ہو جائے گی اور نیا آسمان اور نئی زمین طلوع ہوں گے یعنی کہ خدا کی نور سے زمین روشن ہو گی اور خدا کا دور شروع ہوگا۔ تو اس کتاب میں بہت سے چیزیں تمہیں ملیں گی کہ خدا کیا کہہ رہا ہے۔